ویڈیوز

بلوچستان کا 584 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش

صوبائی بجٹ میں اخراجات کا حجم 584.083 ارب روپے، آمدن کا تخمینہ 499.363 ارب روپے اور خسارہ 84.7 ارب روپے ہے، صوبائی وزیرخزانہ