ویڈیوز

'سندھ کا پیسہ دبئی، لندن اور پیرس میں لگایا جاتا ہے'

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے سندھ میں آئین کے آرٹیکل 140-اے کے نفاذ کا مطالبہ کردیا۔