Live Covid 2019

اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت-بلتستان میں مشترکہ طور پر 101 کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت-بلتستان میں گزشتہ 24...

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت-بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 101 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کیسز:

اسلام آباد: 66 کیسز

آزاد جموں و کشمیر: 26 کیسز

گلگت بلتستان: 9 کیسز