Live Covid 2019
18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن 30 جون سے شروع ہوگی، اسد عمر
وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ 'این سی او...
وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ 'این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 3 جون سے 18 سال سے زائد عمر کے رجسٹرڈ افراد کی ویکسیشین کی شیڈولنگ شروع کردی جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے تمام اہل افراد کی ویکسینیشن کا آغاز ہوجائے گا ساتھ ہی اپیل بھی کی کہ جتنی جلد ممکن ہو خود کو رجسٹر کروائیں۔