ویڈیوز گوجرانوالہ میں گرمی بڑھتے ہی سڑک کنارے سردائی کے ٹھیلے سج گئے سردائی کو بادام، پستہ، سونف، چاروں مغز، کالی مرچ، خشخاش سے تیار کیا جاتا ہے۔ ڈان نیوز