Live Covid 2019
مختلف شعبوں کی تنظیموں کے ساتھ مل کر ویکسینیشن مہم مزید متحرک کی جائے گی، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ ویکسینیشن مہم...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں چیمبر آف کامرس، وکلا تنظیمیں، دیگر تاجر تنظیمیں، صحافی تنظیمیں، لیبر یونین ، اساتذہ سمیت مختلف تنظیموں کی ویکسینیشن کے لیے خصوصی پروگرام ترتیب دیے جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ مختلف شعبوں کی تنظیموں کو ساتھ ملا کر ویکسینیشن مہم کو انشا اللہ مزید متحرک کیا جائے گا.