ویڈیوز

لاہور میو ہسپتال کے سیکیورٹی گارڈ نے ضعیف مریضہ کا آپریشن کر دیا

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مریضہ کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے سرجیکل ٹاور میں داخل کردیا گیا۔