ویڈیوز

اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں محکمہ ہائی وے کا دفتر باڑے میں تبدیل

ہائی وے سب ڈویژن آفس کے احاطے میں سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بھینسیں باندھ دیں۔