ویڈیوز سمندری طوفان تاؤتے نے بھارتی ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی طوفان کے باعث ممبئی میں مسلسل تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ اب تک 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ڈان نیوز