ویڈیوز

سمندری طوفان تاؤتے نے مزید شدت اختیار کرلی

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان نے اپنا رخ بھی تبدیل کیا ہے جس کے باعث پاکستان کے ساحلی علاقوں کیلئے خطرہ ٹل گیا۔