Live Covid 2019
اسلام آباد ایئرپورٹ پر سونگھنے والے کتے کورونا وائرس مریضوں کی شناخت کریں گے
راولپنڈی: ایئرپورٹ حکام اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے...
راولپنڈی: ایئرپورٹ حکام اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافروں میں سے کورونا مریضوں کی نشاندہی کے لیے سونگھنے والے کتوں کا استعمال کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سینیئر افسر نے بتایا کہ تربیت یافتہ کتے متاثرہ افراد میں سے پھوٹنے والے بو سونگھ کر مسافروں میں وائرس کی نشاندہی کریں گے۔
اس ضمن میں ماہرین کی ایک ٹیم ایئرپورٹ کا دور کرنے کے بعد کتوں کو تعینات کرنے کے لیے مقام کا انتخاب کرچکی ہے۔