Live Covid 2019

بھارت کو دینے کیلئے اضافی ویکسین نہیں ہیں، برطانیہ

برطانیہ کے وزیر صحت میٹ ہینکوک کا کہنا ہے کہ ملک کے پاس بھارت کو...

برطانیہ کے وزیر صحت میٹ ہینکوک کا کہنا ہے کہ ملک کے پاس بھارت کو دینے کے لیے اضافی کورونا ویکسین نہیں ہے۔

بھارت میں کورونا کی خطرناک لہر کے بارث ہسپتالوں پر شدید دباؤ ہے۔

برطانیہ نے بھارت کو وینٹی لیٹرز اور آکسیجن کنسنٹریٹرز فراہم کیے ہیں تاہم میٹ ہینکوک کا کہنا ہے کہ اس وقت برطانیہ کوئی ویکسین دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔