ویڈیوز

اسلام آباد میں بھی خواجہ سراؤں نے درزی کی دکان کھول لی

چنبیلی اور فلک ناز کپڑے سینے کا ہنر سیکھ کر دوسرے خواجہ سراؤں اور معاشرے کے لیے مثال بن گئے۔