Live Covid 2019

بھارت: کانگریس کے رہنما راہول گاندھی بھی کورونا کا شکار

بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی بھی...

بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں راہول گاندھی نے کہا کہ معمولی علامات کے بعد میرا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ رابطے میں رہنے والے تمام افراد سیفٹی پروٹوکولز کی پیروی کریں۔