Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا کے 530 کیسز رپورٹ

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گذشتہ 24...

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 611 کورونا کیسز رپورٹ ہوگئے۔

حکام کے مطابق 7 اموات بھی ریکارڈ کی گئی ہیں۔

اموات اور کیسز:

اسلام آباد: 530 کیسز، 3 اموات

آزاد جموں و کشمیر: 72 کیسز، 3 اموات

جی بی: 9 کیسز، ایک موت