Live Covid 2019
اسلام آباد ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں 926 کیسز رپورٹ
اسلام آباد ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ 24...
اسلام آباد ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 926 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوگئے۔
حکام کے مطابق مذکورہ مقامات پر 8 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں 729، جموں کشمیر میں 191 اور گلگت بلتستان میں 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔