ویڈیوز ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کے دوران 9 افراد اسلحہ سمیت گرفتار ڈسکہ، ملزمان سے رائفل، آٹوگن اور پستول برآمد، تعلق سیاسی جماعتوں سے ہے، پولیس ڈان نیوز