Live Covid 2019

اسلام آباد میں بزرگ شہریوں کے لیے قریبی ویکسینیشن مہم کا آغاز

قومی ادارہ صحت نے وزارت صحت، این سی او سی اور عالمی ادارہ صحت کے...

قومی ادارہ صحت نے وزارت صحت، این سی او سی اور عالمی ادارہ صحت کے ساتھ مشترکہ طور پر بزرگ شہریوں کے لیے اسلام آباد میں قریبی ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا۔

اس مقصد کے لیے وفاقی دارالحکومت کے دیہی اور شہری علاقوں میں کیمپ لگائے گئے۔