ویڈیوز 'سندھ میں 26 ہزار افراد کے لیے کورونا ویکسین موجود ہے' کورونا ویکسین کی پہلی اور دوسری خوراک ملا کر 52 ہزار سے زائد خوراکیں سندھ میں موجود ہیں، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو ڈان نیوز