ویڈیوز

منوڑہ، ہاکس بے، سینڈسپٹ، گڈانی، اوڑماڑہ پر ہزاروں جیلی فش آگئیں

ٹیکنیکل ڈائریکٹر ڈبلیو ڈبلیو ایف معظم خان کے مطابق پاکستان میں 50 سے زائد جیلی فش کی قسمیں پائی جاتی ہیں۔