Live Covid 2019
ایس او پی کی تعمیل نہ ہوئی تو پابندیاں لگانے پر مجبور ہوں گے، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کی...
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے ہسپتال میں روزانہ داخلے اور آئی سی یو میں رہنے والے افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر ایس او پی پر عمل بہتر نہیں ہوتا ہے تو ہم سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگانے پر مجبور ہوں گے، براہ کرم بہت محتاط رہیں۔