ویڈیوز

بٹ کوائن کی قدر پہلی بار 60 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

اس کرپٹو کرنسی کی قدر گذشتہ سال کے مقابلے 3 گنا بڑھی ہے۔ اسے کئی کمپنیوں نے اپنی ادائیگیوں کا ذریعہ بنا لیا ہے۔