Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 4 فیصد سے بڑھ گئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ ہفتے سے ...

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ ہفتے سے کورونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح میں 2.65 فیصد کا اضافہ ہوا اور اب مثبت کورونا کیسز کی شرح 4.1 فیصد ہوگئی ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں 3 گنا اضافہ ہوا ہے۔

'دوسری جانب 24 ہزار فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز نے اپنے آپ کو ویکسنیشن کے لیے رجسٹرڈ کروایا تھا جن میں سے صرف 9 ہزار کو اب تک ویکسین لگ سکی ہے۔