ویڈیوز 'آئینی ترمیم کے بغیر قابل شناخت بیلٹ پیپر کا استعمال ممکن نہیں' شاہد خاقان عباسی نے حکومتی آرڈیننس کو بے حیثیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت آئین پڑھ لیتے تو ریفرنس کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔ ڈان نیوز senateelection2021