Live Covid 2019
ایران کو چین سے ویکسین کی ڈھائی لاکھ خوراکیں ملنے کا امکان
ایران کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک کو چین سے اس کی سائنوفارم...
ایران کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک کو چین سے اس کی سائنوفارم ویکسین کی ڈھائی لاکھ خوراکیں ملنے کا امکان ہے۔
خبر رساں ایجنسی 'اے پی' کے مطابق ایران کے نائب وزیر صحت علی رضا رئیسی نے کہا کہ ایران کو مستقبل قریب میں بھارت سمیت دیگر ممالک کی ویکسینز کی خوراکیں بھی ملیں گی۔