ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو 4 ماہ کی مہلت دے دی

پاکستان نے اعلیٰ سطح پر ایکشن پلان پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی ہے، اس وقت بلیک لسٹ میں نہیں ڈالا جاسکتا، ایف اے ٹی ایف