ویڈیوز

چوری کے الزام میں گرفتار خواتین پر پولیس تشدد کی ویڈیو وائرل

واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ڈی پی او سوات نے اہلکاروں کو معطل کردیا.