کووڈ 19 کی ایک اور ممکنہ علامت کی شناخت
اب انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 میں کچھ علامات منہ کے مسائل کی شکل میں بھی ظاہر ہوتی ہیں۔
کورونا وائرس کی وبا کو اب ایک سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے مگر لگتا ہے کہ اس کی علامات کے بارے میں اب تک مکمل طور پر علم نہیں ہوسکا ہے۔
درحقیقت اب انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 میں کچھ علامات منہ کے مسائل کی شکل میں بھی ظاہر ہوتی ہیں۔