Live Covid 2019
ایران نے روسی ویکسین اسپٹنک5 کے استعمال کی اجازت دے دی
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ روس کی تیار کردہ...
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ روس کی تیار کردہ ویکیسن اسپٹنک 5 کی مقامی سطح پر استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے۔
روس میں اپنے ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کے بعد ان کا کہنا تھا کہ اسپٹنک 5 ویکسین گزشتہ روز رجسٹر کردی گئی تھی اور محکمہ صحت سے منظوری بھی ملی تھی۔