ویڈیوز 'قومی اسمبلی کو تھیٹر بنا دیا گیا ہے سیٹی بجتی ہے تو اجلاس ہوجاتا ہے' رات کو 11 بجے ٹی وی پر ٹکر چلتا ہے کہ صبح قومی اسمبلی کا اجلاس ہوگا، رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال