Live Covid 2019
'لاک ڈاؤن سے جرمنی کی معیشت کو بہت زیادہ نقصان نہیں ہوا'
جرمنی کے وزیرخزانہ اولاف اسکولز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے...
جرمنی کے وزیرخزانہ اولاف اسکولز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ہونے والے حالیہ لاک ڈاؤن سے ہماری معیشت کو بہت زیادہ نقصان نہیں پہنچا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ برلن اپنی مالی طاقت کا استعمال کرے گا جو حسب ضرورت مدد فراہم کرنے کے لیے کافی ہے۔
برلن میں معاشی شرح نمو کا رواں مالی سال کے لیے تخمینہ 4.4 کے قریب ہے جبکہ گزشتہ 5.5 فیصد حاصل نہ ہوسکا تھا جبکہ ماہرین اس ہدف سے اتفاق نہیں کرتے کیونکہ ملک میں ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن ہے۔