ویڈیوز

مچھ واقعہ: شیخ رشید کی یقین دہانیاں مسترد، مظاہرین کا دھرناجاری

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم عمران خان خود کوئٹہ تشریف لائیں اور ان سب معاملات کی یقین دہانی کروائیں۔