ویڈیوز ملک کے مختلف شہروں میں سال 2020 کے آخری غروب آفتاب کے مناظر سال 2020 کے آخری غروب آفتاب کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد اپنے شہروں کے مختلف مقامات پر پہنچی۔ ڈان نیوز