Live Covid 2019

وفاقی وزیر اسد عمر 10 روز میں کورونا سے صحتیاب ہوگئے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما...

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں اسد عمر نے بتایا کہ 'میرا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ ابھی ملا جو منفی ہے، پچھلے 10 دن میں وہ سب لوگ جنہوں نے خیریت دریافت کی اور دعائیں کی ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں'۔

ساتھ ہی انہوں نے عوام سے احتیاط برتنے کی درخواست کی۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔