Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 37 ہزار 272 تک جا پہنچی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ...

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وبا کے مزید 155 کیسز کی تصدیق ہوئی جس کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 37 ہزار 272 تک جا پہنچی۔

وفاقی دارالحکومت میں کورونا سے مزید 3 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد یہاں اموات 407 تک پہنچ گئیں۔