ویڈیوز گلگت بلتستان میں ندی نالوں اور جھیلوں کا پانی برف میں تبدیل گلگت میں پارہ نقطہ انجماد سے 7 درجے نیچے گرنے کے بعد عوام انگیٹھیاں جلا کر خود کو سردی کی شدت سے محفوظ رکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ڈان نیوز