ویڈیوز

سندھ کے شہر دادو میں قدیم ترین خداآباد مسجد کی عمارت خستہ حالی کا شکار

1101 سے 1118 ہجری کے درمیان کلہوڑا دور میں تعمیر کی گئی مسجد کو شاہکار قرار دیا جاتا ہے۔