ویڈیوز ضرورت پڑنے پر سندھ حکومت کی قربانی دینے کو تیار ہیں، بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا کہ 31 جنوری تک عمران خان کو مستعفی ہونا پڑے گا۔ ڈان نیوز