ویڈیوز

چھولے بیچ کر زندگی کی گاڑی کھینچنے والا محنت کش

کراچی کی خداداد کالونی میں بالٹی اٹھائے چھولے فروخت کرتا محنت کش دن بھر میلوں پیدل چل کر 5 بچوں کی کفالت کرتا ہے.