Live Covid 2019

اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں 385 کیسز، 8 اموات رپورٹ

اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے ...

اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مجموعی طور پر 385 نئے کیسز جبکہ 8 اموات کی تصدیق کی گئی۔

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے: