ویڈیوز

اسلام آباد چڑیا گھر کی شان اور واحد ہاتھی کاون چند دن کا مہمان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چڑیا گھر میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے ہاتھی کو بیرون ملک منتقل کرنے کا حکم دیا تھا.