ویڈیوز تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے خادم حسین رضوی نے 2017 میں تحریک لبیک پاکستان کی بنیاد رکھی، 2018 کے عام انتخابات میں انہیں 22لاکھ ووٹ ملے تھے۔ ڈان نیوز