Live Covid 2019

سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما...

سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں سابق وزیر اعظم کے بیٹے خرم پرویز راجا نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

انہوں نے والد کے لیے پارٹی کارکنوں اور ہمدردوں سے دعا کی اپیل کی۔