ویڈیوز

'اداروں کو لڑانے والوں کی رپورٹ پیپلز پارٹی منظر عام پر لائے گی'

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے کورٹ آف انکوائری میں لیے گئے ایکشن پر مطمئن ہیں۔