Live Covid 2019
اسلام آباد میں کورونا کے 304 نئے کیسز، 3 اموات کی تصدیق
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں وبا کے...
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں وبا کے مزید 304 کیسز کی تصدیق ہوئی جس کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 21 ہزار 861 ہوگئی۔
دارالحکومت میں کورونا سے مزید 3 مریض جاں بحق بھی ہوئے جس کے بعد یہاں اموات بڑھ کر 241 ہوگئی ہیں۔