ویڈیوز علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب گورنر پنجاب چوہدری سرور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور ڈی جی رینجرز نے بطور مہمان خصوصی مزار اقبال پر حاضری دی۔ ڈان نیوز