Live Covid 2019

دارالحکومت اسلام آباد میں وبا سے 273 افراد متاثر، 2 مریض جاں بحق

کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق دارالحکومت میں وبا کے...

کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق دارالحکومت میں وبا کے مزید 273 کیسز کی تصدیق ہوئی جس کے بعد اسلام آباد میں متاثرین کی تعداد 20 ہزار 967 ہوگئی۔

اسلام آباد میں وائرس سے مزید 2 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد یہاں جاں بحق مریضوں کی تعداد 231 ہوگئی ہے۔