Live Covid 2019

پشاور کے 7 علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر پشاور کی انتظامیہ نے 7...

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر پشاور کی انتظامیہ نے 7 علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

مقامی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاون کا اطلاق 7 نومبر سے ہو گا، جس کے دوران ان علاقوں میں داخلہ اور خارج پر پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ان علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے، لاک ڈاؤن لگانے کا مقصد کورونا کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔