ویڈیوز

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ملتان میں 150 من وزنی حلوے کی دیگ تیار

دیگ تیار ہونے کے بعد سیڑھی کے ذریعے اس میں سے حلوہ نکال کر لوگوں میں تقسیم کیا جاتا ہے.