Live Covid 2019
اسلام آباد میں مسلسل تیسرے روز 100 سے زائد کیسز رپورٹ
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اسلام...
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں وبا کے 154 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد 19 ہزار 454 ہوگئی۔
دارالحکومت میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے 100 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔
اسلام آباد میں وائرس سے 2 افراد دم بھی توڑ گئے جس کے بعد یہاں اموات کی تعداد 215 ہوگئی ہے۔